آسٹریلیا آنے والے جونئیر اور پروفیشنل ڈاکٹرز کو کِن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کی مدد اور رہنمائی کے لئے ایک فورم کس طرح کام کر رہا ہے۔پوڈ کاسٹ کے پہلے حصے میں سنئے ڈاکٹر رضوان قریشی کی بات چیت جو نہ صرف ڈاکٹروں کی رہنمائی کے لئے ایک مفت آن لائین مشاورتی فورم کے بانی ڈائیریکٹر ہیں بلکہ خود ایک اسپیشل چائیلڈ کے والد بھی ہیں۔
شئیر





