دنیا کے کئی ممالک کی طرح یہاں آسٹریلیا میں بھی رمضان اور عید پر چاند دیکھ کر مہینے کے آغاز یا کلینڈر سے مہینے کی ابتدا کی بحث زور پکڑتی ہے۔ سنئیے موُن سائیٹنگ کمیٹی آسٹریلیا کے معاون کار ڈاکٹر شبیر احمد اور روٹی ہل مسجد سڈنی کے خطیب و امام مفتی اسد اللہ طارق کے چاند کے بارے میں دو مختلف نقطہ نظر۔
شئیر





