نایاب مٹی کے عناصر 17 دھاتوں کا ایک گروپ ہیں جو جدید ٹیکنالوجی کی اشیاٗ بنانے میں استعمال کئے جاتے ہیں۔
ٹیلی ویژن سے لے کر اسمارٹ فونز، طبی آلات، سیٹلائٹس، حتیٰ کہ ہتھیار بھی انہی پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ سبز توانائی کی منتقلی کے لئے بھی نہایت اہم ہیں۔ شمسی اور ہوا کی توانائی اور الیکٹرک گاڑیاں تمام نایاب مٹی کے عناصر پر انحصار کرتی ہیں۔
___