پاکستانی "پِیس واکر" کا کرائسٹ چرچ کے شہدا کو خراجِ عقیدت

Pakistani Peace walker Kharalzada Kasrat Rai Source: Supplied
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی" پِیس واکر" کھرلزادہ کثرت رائے امن کا پیغام پھیلانے اور کرائسٹ چرچ کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے لئے ویلنگٹن سے کرائسٹ چرچ پیدل سفر کر رہے ہیں۔
شئیر



