کلین اینڈ گرین پاکستان: آیک آسٹریلین شہری کا عزم

Source: Supplied
طارق خان ایک آسٹریلین شہری ہیں- وہ آسٹریلیا میں اٹھارہ برس رہنے کے بعد ۲۰۱۳ میں اس عزم کے ساتھ پاکستان منتقل ہوئے کہ پاکستان کو بھی صاف ستھرا بنائیں گے- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر

Source: Supplied