دنیا کے دیگر ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی کرونا وائرس کے باعث کاروبار بند ہو رہے ہیں اور چھوٹے کاروبار سب سے ذیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ مسلسل خسارے کے باعث کاروبار بند کرتے وقت کیا احتیاط ضروری ہے، کس طرح دیوالیہ ہونے سے بچا جا سکتا ہے اور ذاتی گھر اور اثاثوں کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟
شئیر





