امریکی انتخابی مہم کے اختمامی لمحات ۔ جو بائڈن بمقابلہ ڈونلڈ ٹرمپ

Source: Facebook
امریکی صدارتی انتخابات کے نتائیج کا آسٹریلیا پر کیا اثر پڑے گا۔تارکینِ وطن ووٹرز کا جھکاؤ کس طرف ہے؟ آسٹریلین ۔ امریکن اکیڈمک ڈاکٹر سلیم علی اور امریکی ریاستوں میں انتخابی مہم کے سیاحی جائیزہ کار راجہ ثاقب کی بات چیت میں سنئےامریکی صدارتی انتخابی مہم کے آخری لمحات کا احوال۔
شئیر