عید آ رہی ہے ، تیاری کیسی جا رہی ہے

Pakistani Dresses Source: supplied by Khadija
ماہ رمضان اور عید الفطر کے دوران جہاں دیگر روایتی انداز اپنائے جاتے ہیں وہیں خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ ثقافتی ملبوسات زیب تن کئے جائیں ۔ اس ظرح نہ صرف اپنی رویات کو جاری رکھا جاتا ہے بلکہ اپنے ملک کی یاد بھی تازہ کی جاتی ہے ۔ گذشتہ دو سالوں کے دوران کووڈ 19 پابندیوں اور سرحدی بندش نے آن لائن ملبوسات کے کاروبار کو متاثر کیا تھا لیکن اب کیا صورتحال ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر