چین نے تصدیق کی ہے کہ کرونا وائرس انسانوں سے ہی دوسرے انسانوں میں پھیل رہا ہے اور چینی حکام نے وائرس سے متاثرہ شہر ووہان سے ٹرین اور پروازیں روک دی ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں اس کی تشخیص کا لیب ٹیسٹ تو موجود ہے مگر علاج موجود نہیں اسلئے احتیاط سب سے اہم ہے۔۔ سنئے کرونا وائیرس سے کیسے بچا جائے
شئیر





