بھارت دنیا کی کثیر ترین آبادی رکھنے والا ایک ایسا ملک ہے جہاں گنجان آبادیوں اور چھوٹے گھروں میں بڑے کنبوں کی کمی نہیں۔ ایک ایسے ملک میں کرونا وائیرس جیسی وبا کے بے قابو ہونے کا خوف صحت کے حکام اور طبی ماہرین کی تشویش میں مسلسل اضافہ کر رہا ۔اس سلسسے میں حکومتی اقدامات کتنے موثر ہیں ، اس کی تفصیل سنئے دہلی سے موصول ہونے والی اس آڈیو رپورٹ میں۔
شئیر





