یہ پوڈ کاسٹ آسٹریلوی سائنس میڈیا سینٹر کے تعاون سے تیار کیا گیا جس کی معاونت واکلی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ایک میٹا پبلک انٹرسٹ جرنلزم فنڈ نے کی۔
کیا مصنوعی ذہانت بے اولاد جوڑوں کی نئی امید ہے؟

AI chatbot usage and concepts Credit: Vertigo3d/Getty Images
ماضی میں آئی وی ایف کے ذریعے بانجھ پن کے کامیاب علاج کی شرح 10 فیصد سے کم تھی، لیکن آج تقریباً ایک تہائی خواتین آئی وی ایف کے اپنے پہلے سائیکل میں اولاد کی نعمت کے حصول میں کامیاب ہو رہی ہیں۔ ایک ایسے وقت جب مصنوعی ذہانت ہماری دنیا کو بدل رہی ہے، محققین کو امید ہے کہ اس سے خاندان شروع کرنے کی امید رکھنے والے لوگوں کے نتائج کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
شئیر