کیا پچاس سال کی عمر کے بعد شعبہ ملازمت بدلنا ممکن ہے؟

Source: Getty Images YinYang
گرچہ کووڈ ۱۹ نے پختہ عمر والے افراد کے لئے شعبہ ملازمت بدلنا اوربھی مشکل بنا دیا ہے مگر حکومت کی طرف سے کئی طرح کی تربیتی اور اپرنٹس پرگرام صورتحال کی بہتری میں مدد دے رہے ہیں ۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر