پاکستان سے تعلق رکھنے والے اور گرین شرٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے شائقین نے اتوار کے روز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کا رخ کیا۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے اور گرین شرٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے شائقین نے اتوار کے روز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کا رخ کیا۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی کا گروپ میچ سڈنی کے شو گراؤنڈ کرکٹ اسٹیڈئیم میں کھیلا۔
گراؤنڈ میں ہرا رنگ نمایاں نظر آیا۔
آسٹریلیا میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے آصف علی بھی اپنے خاندان کے ہمراہ میچ دیکھنے آئے۔
آصف کا کہنا تھا کہ وہ ٹی وی پر بھی میچ دیکھ سکتے تھے لیکن انھوں نے اسٹیئیم آکر پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کو ترجیح دی۔
ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے، لیکن خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے ضروری ہے کہ ہم ٹیم کو سپورٹ کریں۔