پاکستان کرکٹ ایسوسی ایشن آف آسٹریلیا یا PCAA ، میلبورن میں'کرکٹ میلہ 2022' منعقد کر رہی ہے ۔ ایسوایشن کہ صدر عدنان خواجہ کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول کے گرینڈ فائنل ڈے میں کرکٹ کے فائینل ساتھ فوڈ ٹرک، جمپنگ کیسلز، فیس پینٹنگ، لائیو ڈی جے، تحائیف اور دیگر فیملی سرگرمیوں میں لگ بھگ ایک ہزار افراد ملٹی کلچلرمیلے کا لطف اٹھائیں گے۔ تفصیل سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر





