نیوز فلیش: پیر15جنوری آسٹریلوی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ روانہ، غزہ جنگ کے سو دن اور آسٹریلین اوپن کا دوسرا روز

Thượng nghị sĩ Penny Wong Source: AAP
آسٹریلوی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل روانہ، اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ کے سو دن مکمل, غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، شمالی آسٹریلیا شدید باد و باران کی لپیٹ میں اور آسٹریلین اوپن ٹینس مقابلوں کا دوسرا روز
شئیر