مختصر خبریں: 22 اپریل 2025

Voting

Credit: imagestock/Getty Images

آسٹریلیا میں عام انتخابات کے لیے ابتدائی ووٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ لاکھوں آسٹریلوی انتخابات کے دن 3 مئی سے پہلے اپنے بیلٹ کاغذ جمع کرائیں گے۔


دنیا بھر کے کیتھولک مسیحی پوپ فرانسس کے انتقال پر سوگوار ہیں جو 88 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ رومن کیتھولک چرچ کے رہنما پوپ فرانسس ایسٹر پیر کے دن 88 برس کی عمر میں ویٹی کن کے قیام گاہ "کاسا سانتا مارٹا" میں فالج اور دل کی ناکامی کے باعث انتقال کر گئے۔


ایسٹر کے طویل اختتام ہفتہ کے آغاز پر وکٹوریا اور نیو ساؤتھ ویلز میں علیحدہ علیحدہ غرقآب ہونے کے واقعات میں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔



 پولیس کا ماننا ہے کہ سڈنی کے جنوب مغرب میں جمعرات کی رات اغوا کے واقعے کے بعد ایک جلی ہوئے گاڑی میں ملنے والا جسم ایک خاتون کا ہے، جنہیں مبینہ طور پر گھر سے اغوا کیا گیا تھا اور چند گھنٹے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔


برطانیہ کی ایک بایونکس کمپنی نے دنیا کا پہلا وائرلیس بایونک بازو متعارف کرایا ہے، جس کا پروٹوٹائپ دنیا کا سب سے جدید بایونک اعضا قرار دیا جا رہا ہے۔

_________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک 
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand