" انٹرنیشنیل طلبا کےلئے اپنے شعبے میں ملازمت حاصل کرنا آسان نہیں" آسٹریلیا کی زندگی تصور سے کتنی مختلف؟

Perception and reality of Australia

Source: Komal Zulfiqar

۔بین الا قوامی طلبا کے ذاتی تجربات پر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز کی چوتھی قسط میں انٹرنیشنیل اسٹوڈنٹ کومل ذولفقاراپنے ذاتی تجربے کی بنیاد پر بتارہی ہیں کہ یہاں آنے سے پہلے آسٹریلیا کے بارے میں کیا تصوارتی سوچ رکھتی تھیں اور یہاں آکر انہیں آسٹریلیا میں کیا مختلف دیکھنے کو ملا



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now