آسٹریلیا میں ان دنوں انتخابات کے حوالے سے گہما گہمی عروج پر ہے اور سیاست دان گلیوں، کوچوں سے لے کر بازار، چوراہوں اور میڈیا کے ذریعے لوگوں تک اپنے منشور اور وعدے کی ترویج کر رہے ہیں لیکن یہ پاکستانی سیاست سے کتنا مختلف ہے؟
ملیبورن میں مقیم عمران خان کا تعلق ایک ایسے پاکستانی سیاسی گھرانے سے ہے جو گزشتہ کئی عشروں سے مقامی اور قومی سطح کی سیاست سے منسلک رہا ہے۔ وہ بتاتے ہیں دونوں ممالک کی سیاست میں زمین اور آسمان کا فرق ہے۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ ,
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے
شئیر





