کیاصارفین آسٹریلوی سُپرمارکیٹس کےہوم برانڈذکوخریدناپسندکرتےہیں؟

supermarket

Credit: wikimedia commons

کینبرا کی رہائشی زارا زیشان کہتی ہے کہ کولز کی اپنی ہوم برانڈ پراڈکٹس کی کوالٹی اورقیمت عُمدہ ہےاس کے ساتھ کچھ دیگر صارفین نے بھی ایس بھی ایس اُردو سےگفتگو کرتے ہوئےوولزورتھ اور ایلڈی کے ہوم برانڈز بارے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ آپ بھی سنیے اس پوڈ کاسٹ میں۔



مریم زہرہ نے کہا کہ وولزورتھ کی اپنی پراڈکٹس یعنی ہوم برانڈز کی کچھ اشیاء کی قیمت اور کوالٹی بہت مُناسب ہیں لیکن دیگر بہت سی روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء وہ دوسرے برانڈذ کی استعمال کرتی ہے۔ صارف محمد نوید عباس کہتے ہیں ایلڈی کی ہوم پراڈکٹس قیمت اور کوالٹی کے لحاظ سے قابل بھروسہ ہے۔ مزید گفتگوآپ بھی سنیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک 
کریں
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , 

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand