کووڈ کی پابندیوں کے دوران بقرعید کیسے منائیں؟ آسٹریلین علما کی رائے

Members of the muslim community leave after celebrating the Islamic holiday of Eid al-Adha at the Auburn Gallipoli Mosque in Sydney last year July 2020. Source: AAP
آسٹریلیا کی دو بڑی ریاستوں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اس وقت کرونا کے باعث پابندیاں عائید ہیں۔اور دیگر ریاستیں بھی متاثر ہیں ۔ گھروں سے نکلنے اور ملاقاتیوں کے آنے پر پابندی کے دوران عید الحضٰی کی نماز اور قربانی جیسے اراکین کیسے بحفاظت ادا کئے جائیں، اس موضوع پر نارتھ برسبین کی مسجدِ تقویٰ کے امام و خطیب مولانا نظام الحق تھانوی اور سڈنی کی مسجدِ قُبا کے امام و خطیب ڈاکٹر شبیر احمد کی بات چیت اس پوڈ کاسٹ میں سنئے۔
شئیر