اس بار انتخابات میں ایک اورمدعا یہ ہے کہ - مغربی سڈنی میں بہت سے لوگ غزہ پر لیبر کے ردعمل سے خوش نہیں ہیں۔
مسلم ووٹ گروپ کی طرف سے علاقے میں دو امیدواروں کی حمایت کی گئی ہے، جس کا کہنا ہے کہ ان کی توجہ 'جسٹس فار فلسطین' پر ہے۔
احمد عوف بلیکس لینڈ کی اس نشست سے مقابلہ کر رہے ہیں، جو اس وقت وزیر تعلیم جیسن کلیئر کے پاس ہے، اور ڈاکٹر زیاد باسیوونی واٹسن سے مقابلہ کر رہے ہیں، جو وزیر داخلہ ٹونی برک کے پاس ہے۔
دونوں نشستوں پر ایک چوتھائی سے زیادہ ووٹرز مسلمان ہیں، جن میں سے 15 فیصد رہائشیوں کا تعلق لبنان سےہے۔
ڈاکٹر باسیونی کا کہنا ہے کہ اس علاقے کو بڑی جماعتوں نے نظر انداز کیا ہے۔
مزید جانئے

وفاقی انتخابات میں ووٹ کیسے ڈالتے ہیں؟
مزید جانئے

وفاقی الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالیں؟
_______
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ,
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: SpotifyPodcast، Apple Podcasts