ہمیں ثقافتی اور لسانی اعتبار سے متنوع خواتین کی لیڈرشپ رولز پر ضرورت ہے: رپورٹ

Low angle view of group of people in circle and holding their fists together during a group therapy session. People with fist put together during support group session. Credit: Luis Alvarez/Getty Images
ڈائیورسٹی کونسل کی جانب سے شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والی خواتین کو قیادتی یعنی لیڈرشپ رولز تک پہنچنے کیلیے اضافی رکاوٹیں درپیش ہوتی ہیں جسکے لیے بہتر حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ اس پوڈکاسٹ اسکی اہمیت پر بات کی گئی ہے۔
شئیر