آسٹریلین میوزیم کی یادگاری دیوار پر ہجرت کی کہانیاں

Over 30,000 names already appear on the 84 bronze panels making a wall at Australia's National Monument to migration in Sydney. Source: ANMM
سڈنی میں قائیم میری ٹائیم میوزیم کو آسٹریلیا کے قومی یادگاری ورثے کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کی قومی یادگار کی 84 کانسی پینلز پر مشتمل دیوار پر 30،000 سے زیادہ نام درج ہو چکے ہیں۔ اس تاریخی دیوار پر آپ کا نام بھی کندہ ہو سکتا ہے ۔ آپ ہجرت کی کہانیوں کے تاریخی ورثے کا حصہ بننے کے ساتھ ساتھ اپنی ترَک مکانی کی کہانی کو آسٹریلینز کے سامنے سنانے کا موقع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ آسٹریلیا کے قومی میری ٹائیم میوزیم کی یادگاری دیوار پر ہجرت کی کہانیوں کی تفصیل سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر