2022 میں آسٹریلین تایخ کی سب سے زیادہ اموات ہوئیں۔

Workers and pedestrians are seen during lunch time at Circular Quay on a sunny day under the canopy of jacaranda trees in Sydney. (file) Source: AAP / BRENDAN ESPOSITO/AAPIMAGE
ایک نئی تحقیقی مطالعے نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال آسٹریلیا میں توقع سے تقریباً 20,000 زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، اور ان اموات میں اضافے کی بڑی وجہ کووڈ 19 کو قرار دیا گیا ہے۔ مزید جانیں اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر