۱۵ مئی کو ’ یومِ نبکہ’ منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب اسرائیل کے قیام کے بعد 1948 میں تقریبا 8 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کردیا گیا تھا۔اسرائیلی اس دن کو یوم تشکر کے طور پر مناتے ہیں۔
اس تنازع کو سمجھنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پہلی جنگِ عظیم کے اختتام کے بعد 20ویں صدی کے اوائل میں مشرقِ وسطیٰ کو کس طرح تقسیم کیا گیا۔برطانوی حکومت نے 1917 میں اُس وقت کے فلسطین کا کنٹرول سنبھالا، اور ایک مینڈیٹ جاری کیا جس کا مقصد یہ تھا کہ یہودی قوم کے لیے ایک قومی وطن کے قیام میں مدد فراہم کی جائے۔
ڈاکٹر مارٹن کیئر، جو یونیورسٹی آف سڈنی میں بین الاقوامی تعلقات کے لیکچرر ہیں، مینڈیٹ کے بعد فلسطینیوں اور یہودیوں کے لیے کیے گئے متضاد وعدے قرار دیتے ہیں۔
مزید جانئے

اسرائیل فلسطین تنازعہ: ایک مختصر تاریخ
1948 کی عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیلی فتح کے بعد فلسطین کی سرزمین کے 78 فیصد علاقے پر قبضہ کرلیا گیا , یہودی آباد کاروں کو متروک مکانات دے دیے گئے. فلسطینی پناہ گزینوں کی تعداد اس وقت لگ بھگ تقریباً 60 لاکھ ہیں۔–

Palestine Source: Pixabay
________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے