آسٹریلیا میں مردم شماری کیسے کی جاتی ہے اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے سن 2016 میں فیلڈ آفیسر کے طور پر کام کرنے والوں سے بات کی ہے۔ پچھلی اور اس مردم شماری میں فرق جاننے اور اس میں لوگوں کو کیسے حصہ لینا چاہیے اس پر بات کی ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر





