ہم ماحولیاتی اورمعاشرتی استحصال کے خلاف لڑ رہے ہیں: میلبورن ایکو سوشلسٹ کانفرنس کے پاکستانی مقرّرِ فاروق طارق

Pakistani socialist and global climate justice activist Farooq Tariq is one of the international guest speakers at the Ecosocialism 2023 conference held in Mebourne. (Image source: Green Left)
میلبورن میں ہونے والی دو روزہ Ecosocialism 2023 کانفرنس میں دنیا بھر کے ایکو سوشلسٹ نے بااثر ممالک سے ماحولیات کی بگڑتی صورتحال سے ہنگامی طور پر نمٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔ شرکا میں حقوق خلق پارٹی (پاکستان) کے صدر اورماحولیاتی انصاف کی تحریک کے سرکردہ کارکن جناب فاروق طارق بھی شامل تھے جنہوں نے خاص مقرر کے طور پر ملکی اور عالمی حالات پر اظہارِ خیال کیا۔
شئیر