اسپن بالنگ کا جادوگر

Source: Facebook
اسپن بالنگ کے جادوگر، گگلی کے موجد سابق ٹسٹ کرکٹر عبدالقادر اب ہم میں نہیں رہے مگر اُن کی بالنگ سے متاثر ہونے والے نوجوان کرکٹ کے میدانوں میں ان کے فن کو قائیم رکھے ہوئے ہیں۔ ان کے بیٹے عثمان ْقادرآسٹریلیا میں بِگ بیش کھیلتے ہیں وہ اپنے والد کے دئے گئے سبق اور ان کی یا دوں کے اُن گوشوں سے پردہ اٹھارہے ہیں جو شائید بہت کم لوگوں کو معلوم ہوں۔
شئیر