بین الاقوامی طلباء کا پہلا گروپ اپنے ٹکٹ پر ڈارون پہنچ کر قرنطینیہ مرکز منتقل

Source: CDU
مارچ 2020 میں سرحدیں بند ہونے کے بعد بین الاقوامی طلبہ کا پہلا گروپ ڈارون پہنچا ہے۔ معاہدے کے تحت چارٹرڈ فلائٹ کے ٹکٹ کا خرچہ طلبہ نے خود برداشت کیا ہے جبکہ قرنطینہ مرکز میں قیام کے اخراجات چارلس ڈارون یونیورسٹی برداشت کرے گی۔ امید کی جارہی ہے کے بیرونِ ملک پھنسے مزید انٹرنیشنیل طلبہ کی آسٹریلیا واپسی کی راہ بھی ہموار ہو سکے گی۔
شئیر