وزیر داخلہ ٹونی برک نے آسٹریلیا میں فلسطینی خاندانوں کی ایک قلیل تعداد کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پہلا ویزا جاری کیا ہے۔انسانی ہمدردی پر آواز اٹھانے والوں نے غزہ جنگ کے تقریباً ایک سال اٹھائے گئے اس حکومتی قدم کا خیرمقدم کیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی متاثرین کے لئے واضح ویزا پاتھ وے کا مطالبہ کیا جا رہاہے۔
شئیر





