پہلی پاکستانی خاتون طبلہ نواز آسٹریلیا میں

Leena Ahmed has also collaborated with Dutch Jazz Ben van den DungeDungen & pianist Juraj Stanik. Source: SBS
لینا احمد نے بھارت اور پاکستان میں استادوں سے باقاعدہ طبلہ بجانے کی تربیت حاصل کی ۔وہ نہ صرف پاکستان کی پہلی تربیت یافتہ طبلہ نواز ہیں بلکہ انہوں نے پیانو بجانے اور پینٹنگ کرنے میں بھی نئے تجربات کئے ہیں۔ لینا احمد نے کسی اور شعبے کے بجائے طبلہ نوازی کے فن کو اپنانے کا فیصلہ کیوں کیا اور اسِ شعبے میں پاکستانی لڑکیوں کے لئے کیا مستقبل ہے؟ لینا احمد سلام فیسٹ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا آئیں ۔ سنئیے لینااحمد سے انُ کے سفر کی کہانی
شئیر