مزیدار کھانے بنانا شوق بھی اور بزنس بھی

نادیہ خان ایک پروفیشنل شیف ہیں اور باقاعدہ تعلم وتربیت کو بزنس کی کامیابی کے لئے اہم قرار دیتی ہیں۔

نادیہ خان ایک پروفیشنل شیف ہیں اور اب اپنا کھانا پکانے کا کام کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وقت پر آڈر کی فراہمی، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنا اور ذائقہ کے ساتھ اپنی خاص تراکیب ، یہ سب ان کی انفرادی پہچان ہیں۔ مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand