سابق وزیرِاعظم عمران خان کا آسٹریلین پاکستانیوں سے ورچول خطاب

Source: Supplied
سابق وزیراعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی کا خطاب آسٹریلیا کے چار شہروں سڈنی، میلبورن، کینبرا اور پرتھ میں نشر کیا گیا . مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔ (ایس بی ایس کا خبر کے مواد سے متفق ہونا ضروری نہیں)
شئیر