اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
آسٹریلیا میں ڈاکٹر، مریض کی جیب کے بجائے اس کے مرض پر نظر کیوں رکھتے ہیں؟

Source: Dr Syed Zia Hussain
سڈنی کے مغربی علاقے میں میڈیکل پریکٹس کرنے والے ڈاکٹر ضیا کہتے ہیں کہ پاکستان میں بھی وہ استعداد نہ رکھنے والوں کا مفت علاج کرتے تھے اور یہاں بھی عارضی ویزوں پر مقیم مریضوں کو مفت دیکھتے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے صحت کے نظام کا موازنہ کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ میڈی کئیر نظام کے باعث آسٹریلیا میں ڈاکٹر، مریض کی جیب پر نہیں اس کے مرض پر نظر رکھتا ہے۔
شئیر