پاکستانی فٹبالر پر آسٹریلیا کی نظریں
Mohammed Adil Source: Adil FB
آسٹرین فٹبال کلبس پاکستانی کھلاڑیوں کے چھمے جوہر کو ڈھونڈ تے ہوئے بھاولپور کی گلیوں میں پھل بیچنے والے محمد عادل تک کیسے پہنچےمحمد عادل اس وقت آسٹریلیا میں ہاکس بری سٹی فٹبال کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ وہ کرغستان اور مالٹا میں پروفیشنل لیگ کھیل چکے ہیں۔محمد عادل کو امید ہے کہ آئندہ سال وہ آسٹریلیا میں زیادہ میچ کھیلنے میں کامیاب ہوں گے
شئیر