مقامی انڈیجینئیس افراد کا سالانہ گرما فیسٹیول کیوں اہم ہے؟

آسٹریلیا کے شمالی علاقہ جات ( نارتھرن ٹیریٹیری) میں سالانہ گرما ( GARMA ) فیسٹیول جاری ہے۔ یہ سالانہ فیسٹیول مقامی انڈیجینئیس آسٹریلین باشندوں کی ثقافت اور بحث و مباحثے کا ایک بڑا پلیٹ فارم ہے۔ SBS ہندی کی ایگزیکٹو پروڈیوسر اس فیسٹیویل میں موجود تھیں۔ وہ اس تہوار، ثقافت، اور ماحول کے بارے میں میں بتا رہی ہیں۔
شئیر