اسرائیلی افواج نے اس الزام کی تردید کی ہے کہ غزہ کے اسپتالوں پرحملہ کیا گیا ہے تاہم اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اسپتال کے اردگرد حماس سے جھڑپیں جاری ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مریضوں کی شمال سے جنوب کی جانب منتقلی میں نقصان کا خطرہ موجود ہے۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
