آسٹریلیا کی خوبصورتی لوگوں کو دِکھانے کا سفر

"Sydhikers T20 harmony hike" is being organized by Sydhikers on the day of India Pakistan match. Source: SBS
طاہر روؑف سن ۲۰۱۷ میں آسٹریلیا منتقل ہوئے لیکن یہاں پر بھی اپنے ہائکنگ کے شوق کو جاری رکھا- طاہر لوگوں کو مفت اور رضاکارانہ طور پر آسٹریلیا کے مختلف مقامات پر ہائیکنگ کراتے ہیں- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر