توقع کی جا رہی ہے کہ اس دفتر کے تحت کئی اہم پروگرام آئیں گے، جیسے کہ بالغ تارکین وطن کے لیے انگریزی زبان کا پروگرام، انسانی بنیادوں پر آنے والے افراد کے لیے گرانٹس، ترجمہ و ترجمانی کی سہولیات، اور کثیرالثقافتی پالیسی سازی۔ تاہم، حتمی خاکہ آنے والے ہفتوں میں سامنے آئے گا۔
یہ دفتر نئے پارلیمانی سیشن سے پہلے فعال ہو جائے گا، جو جولائی کے آخر میں شروع ہوگا۔
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچےدئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: SpotifyPodcast , ApplePodcasts