آسٹریلیا کے جنرل پریکٹیشنرز تہلکہ خیز الزامات سے چونک گئے ہیں کہ آسٹریلیا کی میڈیکیئر اسکیم سے اربوں ڈالر کا نقصان کیا جارہا ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ ہر سال سسٹم سے 8 بلین ڈالر نکالے جا رہے ہیں - لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان دعووں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
شئیر





