حکومت کی ہوم گارنٹی اسکیم کیا ہے؟

How the First Home Super Saver Scheme works Source: Pixabay
کیا آپ کے علم میں ہے کہ وفاقی حکومت کی "ہوم گارنٹی اسکیم" اور دیگر حکومتی گرانٹس میں فرق موجود ہے ،نیا گھر خریدتے ہوئے وفاقی حکوت اور وکٹورین ریاستی حکومت کیا سہولت فراہم کرتی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر