ذہنی صحت اس پیچیدگی کا اہم حصہ ہے۔
سروے میں 71 فیصد جی پیز نے بتایا کہ وہ زیادہ تر ذہنی صحت کے مسائل (خاص طور پر اینزائٹی اور ڈپریشن) کے لیے مریضوں کو دیکھ رہے ہیں — 2017 سے اب تک اس میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اس کے علاوہ عمر رسیدہ آبادی کے ساتھ ساتھ دائمی امراض (chronic diseases) کے کیسز بھی بڑھ رہے ہیں۔







