کرتارپُورکوریڈور کھلنے کے بعد اب کیا پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے گی یا دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی برقرار رہے گی؟ مستقبل میں کیا لائن آف کنٹرول پر گولہ باری اور بیان بازی جاری رہے گی یا جلد ہی ثقافتی اور اسپورٹس ڈپلومسی نظر آئے گی؟ سنیئے سیاسی اور بین القوامی امور کے ماہرین کا تبصرہ۔

شئیر





