SKIP TO MAIN CONTENT

دل کے دورے کی وہ علامات جن میں ہنگامی مدد حاصل کرکے جان بچائی جا سکتی ہے؟

heart attack
Source: Pixabay

ماہرین کے مطابق دل کے دورے کی علامات میں سینے میں شدید درد، دباؤ یا بھاری پن، سانس لینے میں مشکل، اچانک بے ہوشی یا ہوش کا جانا، اور دل کی دھڑکن کا مکمل طور پر رک جانا شامل ہیں۔ ان علامات کی صورت میں فوراً ایمرجنسی خدمات سے رابطہ نہ کرنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ایڈیلیڈ کے کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکراس کی تفصیل بتا رہے ہیں۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

ماہرین کے مطابق دل کے دورے کی علامات میں سینے میں شدید درد، دباؤ یا بھاری پن، سانس لینے میں مشکل، اچانک بے ہوشی یا ہوش کا جانا، اور دل کی دھڑکن کا مکمل طور پر رک جانا شامل ہیں۔ ان علامات کی صورت میں فوراً ایمرجنسی خدمات سے رابطہ نہ کرنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ایڈیلیڈ کے کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکراس کی تفصیل بتا رہے ہیں۔

اس پوڈ کاسٹ میں عام معلومات فرہم کی گئی ہے، اپنی صحت کے انفرادی مسائیل کے لئے صحت کے ماہر سےمشاورت کیجئے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now