The priciest items are uniforms, often costing more than $200 for primary school students. Source: Getty / Getty Images
آسٹریلیا میں مستقل رہائش پذیر یا شہری ہی نہیں عارضی ویزوں پر موجود افراد کے بچے بھی سرکاری اسکول میں انتہائی کم فیس یا مفت تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔ لیکن وہ افراد جو خود اسٹوڈینٹ ویزہ ہولڈرز ہیں انہیں اپنے بچوں کی تعلیم کے لئے بھاری فیسیں ادا کرنی پڑتی ہیں ،تاہم وکٹورین محکمہ تعلیم کے مطابق کچھ مخصوص حالات میں اسٹودینٹ ویزہ ہولڈرز کے بچے فیس بالکل معاف یا رعایتی فیس کے حقدار قرار دئیے جا سکتے ہیں۔