کووڈ 19 کی عالمی وبا کے ساتھ گزرے گذشتہ دو سالوں کے دوران یہ بات بہت حد تک واضح ہوئی کہ طبی اور نیم طبی عملہ ایسے ہیروز ہیں جو اپنی صحت کی پرواہ کئےبغیر مریضوں کو مدد فراہم کرتے ہیں ،لیکن کچھ ایسے افراد بھی ہیں جو ان ڈاکٹرز ، طبی اور نیم طبی عملے کی مدد ،معاونت اور حوصلہ افزائی کے لئے اپنا وقت عطیہ کر رہے ہیں ۔ایس بی ایس اسمال بزنس سیکریٹس نے ایسے چند افراد سے گفتگو کی ہے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر





