آسٹریلیا میں وصیت بنوانا کیوں ضروری ہے ؟

Source: Getty Images/skynesher
تحقیق سے ثابت ہے کہ آسٹریلینز کی بڑی تعداد وصیت کی اہمیت سے صرف نظر کرتی ہے ۔لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ، رنگ و نسل، عمر اور معاشی صورتحال سے قطع نظر اپنے پیاروں کے مستقبل کی منصوبہ سازی کو فوقیت دینا چاہیے ۔
شئیر