SBS Examines: ہم جنس پرستی کے خلاف توہین کے محرکات میں نفرت شامل نہیں ہے

Homophobia Header.png

Reports of homophobic violence targeting gay men are on the rise. Image credit: Getty Images/SBS

ہم جنس پرست مردوں کو نشانہ بنانے والے پُرتشدد حملوں سے لے کر کھیل کے میدان میں توہین آمیز جملے تک، ہم جنس پرستی کے خلاف تفریق کو سرخیوں میں جگہ مل رہی ہے.


ڈاکٹر ایرک ڈی نیسن موناش یونیورسٹی میں ایک بیہورل سائنٹسٹ ہیں جنہوں نے اس بات کا مطالعہ کیا ہے کہ مرد ایسے ماحول میں ہم جنس پرست افراد کے بارے میں نفرت انگیز زبان کیوں استعمال کرتے ہیں جہاں مردوں کی غالب اکثریت ہو، جیسے کہ کھیل کے کلبوں میں یا کان کنی کی جگہوں پر۔

انہوں نے کہا کہ مرد ان جگہوں پر ہم جنس پرست مخالف زبان استعمال کرتے ہیں تاکہ اپنے آپ کو دوسروں میں شامل کر سکیں اور خود کو جنسی طور پر مستحکم کو ظاہر کر سکیں۔

"ہم نے یہ پایا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی نوجوان یا لڑکا مثبت رویہ رکھتا ہے یا منفی رویہ رکھتا ہے، وہ دونوں ہی ہم جنس پرست مخالف زبان استعمال کرنے کے ایک جتنے ہی امکانات رکھتے ہیں،" انہوں نے کہا۔
نوجوان مردوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کے رویے کے مطابق عمل کریں اور مقبول بنیں، اور اگر وہ اس زبان کا استعمال نہیں کرتے تو انہیں عجیب سمجھا جاتا ہے اور گروپ کا حصہ نہیں سمجھا جاتا۔
ڈاکٹر ڈینیسن نے کہا کہ یہاں تک کہ جب اس طرح کی زبان کا مقصد نفرت پھیلانا نہیں ہوتا، تب بھی یہ ایل جی بی ٹی کیو نوجوانوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔

This episode of Understanding Hate looks at the causes of homophobic language and
violence, and the impact on gay men.

____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand