SBS Examines: نوجوانوں کو انتہا پسندی سے نکالنے میں مدد کے لئے مؤثر حکمت عملی کیا ہیں؟

Extremism pt 2 Header.png

Open and curious conversations are key to effectively reaching out to radicalised young people. Credit: SBS

پرتشدد انتہا پسندی سے نمٹنے کو عام طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک مسئلے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی کمیونٹیز تبدیلی کی کلید ہو سکتی ہیں۔



لی برینن نوجوانوں، اسکولوں اور کاؤنسلوں کے ساتھ کام کرتے ہیں تاکہ پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کیا جا سکے۔

وہ یہ چاہتے ہیں کہ والدین اور مقامی کمیونٹی کے اراکین ان نوجوانوں کے ساتھ زیادہ فعال کردار ادا کریں جو انتہا پسندی اور پرتشدد انتہاپسندی کے خطرے میں ہیں۔

جب انہیں نظرانداز کیا جاتا ہے، تو ان نوجوانوں کے کچھ خیالات کو تقویت ملتی ہے
Lee Brennan, Reroute Australia
ماہرین نے ایس بی ایس کو بتایا کہ کھلے اور متجسس مکالمے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں جب انتہاپسند نوجوانوں سے بات کی جائے جو بھرتی کرنے والوں کے ذریعے دفاعی حالت میں لائے جاتے ہیں۔

انڈر اسٹینڈنگ ہیٹ کی اس قسط میں، ہم دیکھتے ہیں کہ کیسے ہم نوجوانوں کی مدد کر سکتے ہیں جنہیں انتہا پسند نظریات سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand