وہ افراد جو خود پر تشدد نظریات رکھتے ہیں اپنے گروہ میں شامل کرنے کے لئے نوجوانوں کو نشانہ بنا کر انہیں تنگ نظری کی طرف لے جا رہے ہیں کیونکہ وہ تعلق اور روابط کی تلاش میں ہیں — اور یہ صرف انٹرنیٹ کے پوشیدہ تاریک حصوں میں نہیں ہورہا۔
میں کافی گمراہ تھا اور مجھے راستہ نہیں مل رہا تھا۔
جیمی نے دسویں جماعت میں ہائی اسکول چھوڑ دیا، جب وہ کئی سالوں تک ایک دائمی بیماری سے پریشان رہا نبرد آزما تھے ۔
وہ اپنا وقت آن لائن گیمنگ کمیونٹیز میں گزارتے تھے، جہاں وہ کہتے ہیں کہ انتہاپسندی کی زبان اور تصاویر کو معمول بنایا گیا اور حوصلہ افزائی کی گئی۔
"جب آپ واقعی خراب الفاظ اور رویوں اور نظریات کو معمول بنانا شروع کرتے ہیں تو یہ آپ میں سرایت کر جاتی ہے،" انہوں نے ایس بی ایس ایگزیمائنز کو بتایا۔
This episode of Understanding Hate looks at how young people are being targeted by extremist ideology.





